قرآن مجید سرچ سسٹم

مكمل طریقہ ملاحظہ فرمائیں۔
قرآن مجید کو کئی طرح سے پڑھنے، سمجھنے اور سیکھنے کا ایک ذریعہ ہے۔ مثالوں کے ذریعہ بھی شروعات کی جا سکتی ہے۔ یہاں پر ہم نے Search1 میں يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ سرچ کیا جو پورے قرآن مجید میں 51 بار ملا۔ ترجمہ سے جانیے اللہ تعالیٰ کیا کام کرنے کو کہتا ہے اور کیا نہ کرنے کو کہتا ہے۔
Back🏠 Search-1