اوپر ایک مثالی اسکرین شاٹ ہے۔ آپ اسکی طرح انپوٹ باکس میں کچھ مثالی الفاظ ڈراپ ڈاؤن کے ذریعے سیلیکٹ کر سکتے ہیں اور اپنی مرضی کے مطابق نیچے ٹیوٹوریل کے بتائے طریقہ سے کچھ مینوئل بھی انپوٹ کر سکتے ہیں۔
2 → سورۃ (نمبر-۲) البقرہ مکمل
2:255 → سورۃ (نمبر-۲) کی آیت (نمبر-۲۵۵) آیت الکرسی
2:1-10 →
سورۃ (نمبر-۲) کی آیات (نمبر-۱ سے ۱۰)
3.2 → تیسرا پارہ، دوسرا ربع
1.1-1.4 → پہلا پارہ، ۱
سے ۴ ربع پارہ نمبر ۱ مکمل
قرآن → قرآن کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے۔ سرچ کیجئے۔
شیطان → شیطان کے بارے میں قرآن میں کیا لکھا ہے۔ مطالعہ کیجئے۔
اے ایمان والو → ایمان والوں کے بارے میں دیکھیے۔
هُوَ، هُمْ، اَنْتَ، اَنٰتُمْ → آپشن (contains) کے ساتھ سرچ کیجئے اسم ضمیر۔
قُلْ → exact آپشن سیلیکٹ کرنے پر جن آیات میں عربي کا یہ لفظ آیا ہے
قُلْ → contains آپشن سیلیکٹ کرنے پر جن آیات میں لفظ قُلْ، وَقُلْ، فَقُلْ، قُلْنَا، قُلْتُمْ وغیرہ آیا ہے